السلام علیکم قارئین!
Praise Word کی جانب سے طلباء کے لیے اردو کے حوالے سے معلومات، کہانیاں اور تعلیمی مواد کی فراہمی کی کوشش کی ہے امید ہے آپ مستفید ہونگے۔ یہ ایک چھوٹا سا ادارہ ہے جو طلباء کے ساتھ ساتھ تدریس سے وابسطہ اساتذہ کرام اور اردو کے قارئین کی سہولت کوشش کر رہا ہے۔ اس ادارے کے پرنسپل اور ممبران اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے شعبون سے بھی وابستہ ہیں جو تعلیم و تحقیق پر کام کر رہے ہیں۔ درسی کتب، کالم نگاری اور اردو تحاریر میں تجربے کی بناء پر تعلیمی میدان میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ کسی بھی مضمون، درسی کتاب، ناول اور تحریر کے متعلق جاننے کےلیے آپ اس بلاگ پرآئیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر کسی بھی قوم کی بقاء اور ثقافت کے وجود کو قائم رکھنے کے لیے اس کی زبان بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ دراصل کسی بھی خطے کا باشندہ اپنی زبان اور لب ولہجے سے پہچانا جاتا ہے۔ ہمارے تعارف کا بہت سا حصہ ہماری بول چال، لب ولہجہ اور وضع قطع سے ظاہر ہو جاتا ہے۔ اپنی خفیہ پہچان کو بیان کرنا پڑتا ہے اور وہ بھی ہم اپنی قومی اور مادری زبان میں ہی اچھے طریقے سے بیان کر سکتے ہیں۔ ہر زبان کے قواعد وضوابط ہوتے ہیں جن کی وجہ سے اس کا حسن برقرار رہتا ہے اور وہ دوسری زبانوں کو سمجھنے میں بھی معاون ہوتی ہے۔ اردو چونکہ ہماری قومی اور بعض علاقوں کی مادری زبان بھی ہے مگر اس کے چاشنی شائید کم لوگ ہی محسوس کرتے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ اس کے تلفظ اور انداز گفتگو سے انجان ہونا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو یہاں الفاظ کے تلفظ کے ساتھ ساتھ ان کے معانی اور استعمال کے مواقع کے متعلق زیادہ سے زیادہ اور معتبر معلومات فراہم کریں۔ آپ اس بلاگ پر مطالعہ کریں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کریں۔ آپ کی رائے ہمارے لیے قابلِ قدر ہو گی۔
دعاؤں کا طالب محمد عباس اؔحمد

No comments:
Post a Comment