اس صفحےپر مڈل اور میٹرک کے طلباء کے لیے مکالمہ لکھنے کے متعلق معلومات اور چند نمونے موجود ہیں۔
آپ ان نمونوں کی مدد سے خود بھی مکالمہ لکھ سکتے ہیں۔
مکالمہ در اصل دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان کسی موضوع پر باہمی گفت و شنید (بات چیت ) ہوتی ہے، ہر فرد اپنی معلومات اور تجربے کی بناء پر دلیل سے بات کو معتبر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
آپ کے نصاب میں کئی طرح کے مکالمے شامل ہیں ، آپ کی سہولت کےلیے یہاں بھی کچھ مکالمے لکھ رہا ہوں ، امید ہے آپ ان سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے۔
منیاری کی دکان پر گاہک اور دکاندار کے درمیان مکالمے کےلیے یہاں کلک کریں۔ یا نیچے تصویر پر کلک کریں۔
گاہک اور سبزی فروش کے درمیان مکالمے کےلیے یہاں کلک کریں۔ اگر لنک نہ کھلے تو نیچے تصوری پر کلک کریں۔
گاہک اور ہوزری والے کے درمیان مکالمے کےلیے یہاں کلک کریں۔ اگر لنک نہ کھلے تو نیچے تصوری پر کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment