Chughal Khur چغل خور

چغل خور

چغل خور  دہم کلاس کی اردو کی کتاب میں ایک سبق ہے۔ دراصل یہ ایک لوک داستان ہے جس میں جھوٹ کی برائی اور اس کے نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

یہ داستان بالکل  اُن داستانوں کی طرح ہے جو بچپن میں دادی یا نانی اماں سنایا کرتی تھیں۔

سبق پڑھنے کے دوران تجسس اور مزاح کا پہلو لمحہ لمحہ اپنا رنگ دکھاتا ہے۔

قاری کے ذہن میں مزید جاننے کا تجسس ہی سبق کو دلچسپ بناتا ہے۔

ایسے طلباء کو کلاس ورک یا ہوم ورک میں نیا پن اور تخلیقیت کا جنم دینا چاہتے ہیں ان کے لیے کچھ  مواد  یہاں موجود ہے۔ امید ہے طلباء اس سے مستفید ہونگے۔

سبق کے متعلق  مواد کو پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کےلیے لنک پر کلک کریں یا نیچے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔ 

                             فائل کھولیے 

اگر اوپر دیئے گئے لنک سے فائل نہیں کھُل رہی تو ان تصاویر پر کلک کریں


                      پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں





 فیس بک پر شمولیت کرنے کے لیے  نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ 
https://www.facebook.com/personaurdudiary/

شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا (غزل)

شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا (غزل)

شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا 
قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا 
زخم نے داد نہ دی تنگئ دل کی یا رب 
تیر بھی سینۂ بسمل سے پَر افشاں نکلا 
بوئے گل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل 
جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا 
دلِ حسرت زدہ تھا مائدہِ لذتِ درد 
کام یاروں کا بہ قدرٕ لب و دنداں نکلا 
اے نو آموزِ فنا ہمتِ دشوار پسند! 
سخت مشکل ہے کہ یہ کام بھی آساں نکلا 
دل میں پھر گریے نے اک شور اٹھایا غالبؔ 
آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سُو طوفاں نکلا 

 فیس بک پر شمولیت کرنے کے لیے  نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ 
https://www.facebook.com/personaurdudiary