چغل خور
چغل خور دہم کلاس کی اردو کی کتاب میں ایک سبق ہے۔ دراصل یہ ایک لوک داستان ہے جس میں جھوٹ کی برائی اور اس کے نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
یہ داستان بالکل اُن داستانوں کی طرح ہے جو بچپن میں دادی یا نانی اماں سنایا کرتی تھیں۔
سبق پڑھنے کے دوران تجسس اور مزاح کا پہلو لمحہ لمحہ اپنا رنگ دکھاتا ہے۔
قاری کے ذہن میں مزید جاننے کا تجسس ہی سبق کو دلچسپ بناتا ہے۔
ایسے طلباء کو کلاس ورک یا ہوم ورک میں نیا پن اور تخلیقیت کا جنم دینا چاہتے ہیں ان کے لیے کچھ مواد یہاں موجود ہے۔ امید ہے طلباء اس سے مستفید ہونگے۔
سبق کے متعلق مواد کو پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کےلیے لنک پر کلک کریں یا نیچے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔
فائل کھولیے
اگر اوپر دیئے گئے لنک سے فائل نہیں کھُل رہی تو ان تصاویر پر کلک کریں
فیس بک پر شمولیت کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.facebook.com/personaurdudiary/
اگر اوپر دیئے گئے لنک سے فائل نہیں کھُل رہی تو ان تصاویر پر کلک کریں
فیس بک پر شمولیت کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.facebook.com/personaurdudiary/
No comments:
Post a Comment