لالچ اور حرص
لالچ اور حرص کے درخت جب بھی پھلے پچھتاوے کے پھل پیدا کیے۔
ایک ایسے آدمی کی کہانی جسے بادشاہ کے خوش ہو کر انعام کے طور پر زمین الاٹ کر دی،
زمین بھی اس قدر جتنی وہ گھیر سکتا ہے، مگر لالچ اور حرص نے اُسےقبر کی دو گز زمین میں دفن کردیا ۔
جس کے کتبے پر لکھا گیا..........
"اس شخص کی ضرورت بس اتنی جگہ کی تھی جتنی جگہ اس کی قبر ہے"
مکمل کہانی پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
ہمارے ساتھ فیس بک کے صفحے میں شامل ہونے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ اگر لنک نہیں کھلتا تو یہ ایڈریس کاپی کر کے ایڈریس بار میں پیسٹ کریں۔
No comments:
Post a Comment